ایک خوبصورت بات
اگر اللہ تعالٰی تمہاری دعائیں پوری کر رہا ہے تو
وہ تمہارا "یقین" بڑھا رہا ہے۔
اگر اللہ تعالٰی تمہاری دعائیں پوری کرنے میں دیر لگا رہا ہے تو
وہ تمہارا "صبر" بڑھا رہا ہے۔
اگر اللہ تعالٰی تمہاری دعاؤں کا جواب نہیں دے رہا تو
وہ تمہیں "آزما" رہا ہے۔
0 comments:
Post a Comment