ایل ای ڈی لائٹس لگی مصنوعی پلکیں
لندن
…این جی ٹی …
کیا آپ بھی یہ خواہش رکھتے ہیں کہ آپ کی آنکھیں دیگر لوگوں کی
طرح بڑی بڑی دکھائی دیں تو اب یہ آپ کی اپنی دسترس میں ہے۔کوریائی خاتون
ڈیزائنرسومی پارک نے ایل ای ڈی لائٹس سے مزین ایسی پلکیں تیار کی ہیں جن کے
ذریعے آنکھوں کو بڑا بنایا جاسکتا ہے۔ الیکٹرونک طرز کی ان پلکوں کانظام
کانوں پر لگے ہیڈ فون سے منسلک ہوتا ہے اور سرکی ذرا سی حرکت سے پلکیں
جھلملانے لگتی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment