ایک گلاس چقندر کا جوس قوت برداشت بڑھاتا ہے
لندن…این
جی ٹی…
برطانوی محقیقین نے تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ روزانہ ایک گلاس چقندر
کا جوس پینے سے قوت برداشت میں اضافہ ہوتا ہے اور کام کرنے کی صلاحیت بھی
بہتر ہوتی ہے۔ یہ تحقیق Applied Physiologyجرنل میں شائع ہوئی ہے جو
Uniersity of Exeter's School of sport and Health Sciences کے پر و
فیسراینڈی جونز نے کی ہے۔ ان کے مطابق یہ جوس ایتھلیٹس کیلئے بھی بہت
کارآمد ہے۔ محقیقین نے 19سے 38سال کی عمر کے 8افراد کو چھ روز تک روزانہ
500ملی لیٹر چقندر کا جو س پلایا اور مقررہ وقت کے بعد 16فیصد بہتر نتائج
حا صل کئے۔

0 comments:
Post a Comment