Saturday, 16 March 2013


                فضائل سورة الفلق

یہ سورت آسیب، سایہ، جنات کو دور کرنے کے لیے بہت اکسیر ہے جو شخص اسے رات کو سوتے وقت پڑھ کر اپنے اوپر دَم کرے تو انشاءاللہ ہر طرح کے ڈر، خوف اور مصیبت سے محفوظ رہے گا۔ اگر کوئی شخص اس کا عامل بننا چاہے تو اسے چاہیئے کہ بعد نمازِ عشاء 3125 مرتبہ چالیس روز تک پڑھے اس کے بعد جس بچے یا بچی کو رات کو ڈر لگتا ہو پانی دَم کر کے دے۔ انشاءاللہ باہر کی چیزوں کا اثر پناہ کے متعلق نہیں ہے۔ ایک اور حدیث میں ہے کہ معوذتین کے مثل پناہ پکڑنے ختم ہو جائے گا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ سورة فلق سے بہتر کوئی دعا  کے باب میں کوئی سورة میرے اوپر نازل نہیں ہوئی۔ لوگو اس حفاظت کے قلعہ کی نگرانی کرو اور اس کی پناہ میں آرام لو.

0 comments:

Post a Comment