Monday, 18 March 2013


بچے کے اسکو ل سے باپ کے نام خط آیا ۔
باپ نے خط پڑھنے کے بعد بچے پر گرجتے ہو کہا تم کو پتا ہے اس خط میں کیا لکھا ہے۔
بچے نے نفی میں سر ہلایا۔
باپ نے بتایا کہ ٹیچر نے لکھاہے کہ شاید میں آپ کے بیٹے کو ساری زندگی کچھ نہ سکھا سکوں ۔
بچے نے کہا “ میں نےپہلے ہی کہا تھا کہ یہ ٹیچر کسی قابل نہیں ہے

0 comments:

Post a Comment