راستہ
اس تک پہنچنے کا کوئی راستہ نہیں
۔ کیونکہ اس تک پہنچنے کے لیے کسی راستے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ راستے تو
دوسروں تک پہنچنے کے لیے ہوتے ہیں ۔ مسافت طے کرنے کے لیے ہوتے ہیں ۔ یہاں
کوئی مسافت ہی نہیں ۔ وہ تو شہ رگ سے بھی نزدیک ہے ۔ میری شہ رگ سے ! اس
لیے کہیں جانا نہیں ہوتا ۔ بس اُس کو یاد کرنا ہوتا ہے، یاد رکھنا ہوتا ہے ۔
اور کچھ کرنا ہی نہیں ، اس کو جاننا نہیں اس کو پانا ہے ۔
اشفاق احمد بابا صاحبا
اشفاق احمد بابا صاحبا
0 comments:
Post a Comment