Friday 8 March 2013

Abstinence...پرہیز

Posted by Unknown on 21:38 with No comments
پرہیز
آپ میں سے وہ عزت والے ہیں جو پرہیز گار ہیں۔
 (القرآن)
زیادہ میٹھے کھانے سے پرہیز کریں ورنہ شوگر کے مرض میں مبتلا ہوجاؤ گے۔

زیادہ نمک کھانے سے پرہیز کریں ورنہ بلڈ پریشر بڑھ جائے گا۔

زیادہ سونے سے پرہیز کریں ورنہ دل ودماغ کی کمزوری کا خطرہ ہے۔

فضول خرچی سے پرہیز کریں ورنہ غربت اور مفلسی کا شکار ہوجاؤگے۔

اگر آپ غورکریں تو پرہیز میں ہی انسان کی زندگی اور فائدہ ہے۔

0 comments:

Post a Comment