Friday 8 March 2013

Main Pani Istemal Nahi Kerta.

Posted by Unknown on 21:32 with No comments

آئی ہنسی

ایک دوست نے دوسرے دوست سے کہا
 تم سے میں جلدی نہا لیتا ہوں۔
 دوسرے نے پوچھا کیسے؟
 پہلے نے جواب دیا
 میں صابن استعمال نہیں کرتا۔
دوسرے نے کہا
 میں تم سے بھی جلدی نہا لیتا ہوں۔
 پہلے نے پوچھا وہ کیسے؟
 دوسرے نے جواب دیا
میں پانی استعمال نہیں کرتا۔

0 comments:

Post a Comment