Monday, 18 March 2013

Accident... ایکسیڈنٹ

Posted by Unknown on 03:28 with No comments

ایک شخص سائیکل پر جا رہا تا کہ اچانک آگے ایک بوڑھا آ گیا ۔ سائیکل اس سے ٹکرائی اور وہ گر پڑا۔ بوڑھے کو چوٹ بھی آئی۔
بوڑھے نے اُٹھ کر اپنی جیب میں ہاتھ ڈال کر ایک روپیہ نکالا اور سائیکل والے کو دے دیا۔ سائیکل والے نے حیرت سے کہا:”بابا جی! میں نے ہی ٹکر ماری اور آپ روپیہ بھی مجھے ہی دے رہے ہیں“۔
بوڑھے شخص نے کہا:”نہیں یہ بات نہیں‘ میں جب بھی شہر آتا ہوں تو کسی اندھے کو ایک روپیہ ضرور دیتا ہوں“۔

0 comments:

Post a Comment