نرمی کا پہلو
حضرت ابوالدرداء(رضی اللہ عنہ)کہتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) نے ارشادفرمایا:
"جس شخص میں جس قدر نرمی کا پہلو ہے اس قدر اس میں خیروبھلائی کا پہلو بھی
موجود ہوگا، جو شخص نرمی سے محروم ہے وہ بھلائی سے محروم ہوگا۔
(رواہ الترمذی)
0 comments:
Post a Comment