Saturday 9 March 2013

Believe..... یقین

Posted by Unknown on 00:13 with No comments
یقین
ایک غائب دماغ پروفیسر سے ان کے دوست نے کہا۔
میں نے تمہاری بیوی کو دیکھا تھا وہ فلاں بندے کے ساتھ گاڑی میں جا رہی تھی۔
پروفیسر کو بہت غصّہ آیا۔وہ ساری رات ڈنڈا لے کر دروازے کے پیچھے بیٹھے رہے۔صبح انھیں یاد آیا کہ ابھی
تو ان کی شادی بھی نہیں ہوئی۔

0 comments:

Post a Comment