Friday 8 March 2013

تسلّی در تسلّی

دو ہمسائے آپس میں باتیں کر رہے تھے۔ پہلے ہمسائے نے افسوس کرتے ہوئے دوسرے سے کہا۔
مجھے بہت افسوس ہے کہ میری مرغی نے آپ کی سبزیاں خراب کر دی ہیں؟
دوسرا ہمسایہ تسلّی دیتے ہوئے بولا۔
خیر۔۔۔۔۔۔ایسی افسوس کی بھی کوئی بات نہیں۔میرا کتّا آپ کی مرغی کو نگل گیا ہے۔
پہلے ہمسائے نے چونک کر کہا۔
اچھا۔۔۔۔وہ کتّا جو کل میری گاڑی کے نیچے آکر کُچلا گیا تھا۔

0 comments:

Post a Comment