Sunday, 17 March 2013

Blessing Of Righteous Ruler

Posted by Unknown on 00:36 with No comments
                صالح حکمران کی برکت،

سیدنا عمربن عبد العزیز رحمہ اللہ عنہ مسندِ خلافت پر جلوہ فرما ہوئے تو پہاڑیوں کے دامن میں رہنے والے چرواہے نے پوچھا:

"مسلمانوں پر یہ کون صالح، پاکیزہ خصلت خلیفہ مقرر ہوا ہے؟"

راوی نے پوچھا: "یہ بات تم لوگوں کو کیسے معلوم ہوئی؟"

چرواہے نے کہا: "جب کوئی نیک اور صالح حکمران مسند نشین ہوتا ہے تو شیر اور بھیڑیے ہمارے جانوروں کو نقصان نہیں پہنچاتے۔"

0 comments:

Post a Comment