Tuesday 26 March 2013

ٹیلی نار نے خاموشی سے یا تو شرح میں اضافہ کر کے یا مکمل طور پر پیشکش سے پیکج کو ہٹا کر تقریبا ہر ٹاک شاک پیکج پر نظر ثانی کی ہے۔
مثال کے طور پر، ٹاک شاک اے ون،ٹاک شاک 30 سیکنڈ پیکج اور مختلف دیگر پیکجز فہرست میں اب دستیاب نہیں ہیں۔ اسی طرح ٹاک شاک63 پیکج کا کال ریٹ اب 75 پیسہ فی 30 سیکنڈ ہے، جبکہ پورا پاکستان 24 گھنٹے آفر کے اب 75 روپے علاوہ ٹیکس چارج کیے جا رہے ہیں۔
ٹاک شاک اکانومی پرائس پلان کے ترمیم شدہ ریٹس اب 1.8/منٹ (آن-نیٹ اور آف-نیٹ دونوں پر) ہیں۔
ڈیفالٹ ایس ایم ایس کے ریٹس اب 1.50 روپے کر دیے گئے ہیں جبکہ ایس ایم ایس بنڈلز کے ریٹس بھی بڑھا دیے گئے ہیں جو کہ درج ذیل ہیں:
Bundle Type New Price Number of SMS
Daily Bundle Rs. 3.5 150
Weekly Bundle Rs. 6 175
15 Day Bundle 1 Rs. 12 400
15 Day Bundle 2 Rs. 32 1500
ٹاک شاک وائس بنڈلز کے ریٹس بھی بڑھا دیے گئے ہیں ان کے ریٹس درج زیل ہیں:
Voice Bundle Old Sub Price New Sub Price
Offnet bundle Rs. 7 Rs. 10
Voice + SMS Offer Rs. 5 Rs. 7
24 Hrs Any Network Offer Rs. 7 Rs. 10
Free Minutes offer Bundle 1 Rs. 7 Rs. 10
Free Minutes offer Bundle 2 Rs. 15 Rs. 18
 ریٹس میں اصافے کی توقع بہت پہلے سے ہی تھی۔ ممکن ہے کہ دوسرے آپریٹرز بھی ٹیلی نار کے اس اقدام کی پیروی کریں۔

0 comments:

Post a Comment