Tuesday 26 March 2013

کراچی....کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے بند کردیے جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشن بند کردیے جائیں گے۔ سی این جی اسٹیشن جمعرات کی صبح 8 بجے دوبارہ کھولے جائیں گے۔

0 comments:

Post a Comment