روم…
این جی ٹی…مو جودہ ماڈرن دور میں انسانوں کے بعداب روبوٹس نے بھی مو سیقی
کی دنیا میں قدم رکھ کر لوگوں کو محظوظ کرنا شروع کر دیا ہے۔ایسا ہی ایک
روبوٹک بینڈ اطالوی میوزک پروڈیوسر نے متعارف کروایا ہے جو مکمل طور پر
لیگو سے بنے روبوٹس پر مشتمل ہے۔آئی پیڈ سے کنٹرول ہونے والے ٹوا ماٹا(Toa
Mata)نامی اس لیگو روبوٹ بینڈ نے اپنی پہلی میوزک وڈیو بھی جاری کردی ہے جو
آن لائن تیزی سے مقبولیت حاصل کررہی ہے۔
Wednesday, 20 March 2013
لیگو روبوٹس پر مشتمل میوزیکل بینڈ نے آن لائن دھوم مچادی
Posted by Unknown on 21:35 with No comments
روم…
این جی ٹی…مو جودہ ماڈرن دور میں انسانوں کے بعداب روبوٹس نے بھی مو سیقی
کی دنیا میں قدم رکھ کر لوگوں کو محظوظ کرنا شروع کر دیا ہے۔ایسا ہی ایک
روبوٹک بینڈ اطالوی میوزک پروڈیوسر نے متعارف کروایا ہے جو مکمل طور پر
لیگو سے بنے روبوٹس پر مشتمل ہے۔آئی پیڈ سے کنٹرول ہونے والے ٹوا ماٹا(Toa
Mata)نامی اس لیگو روبوٹ بینڈ نے اپنی پہلی میوزک وڈیو بھی جاری کردی ہے جو
آن لائن تیزی سے مقبولیت حاصل کررہی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment