Tuesday, 19 March 2013

کراچی....مشرف کالو نی میں رینجرزنے ٹارگٹڈ آپریشن کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔رینجرز کا آپریشن حب ریورروڈ پر واقع مشرف کالونی میں کیا گیا۔ جہاں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment