Tuesday 26 March 2013

ایڈیلیڈ....این جی ٹی.... آسڑیلوی شہرایڈیلیڈسے تعلق رکھنے والے کتے کو دنےا کا سب سے بلند آواز کتا قرار دے کر اسکا نام گےنز بک آف ورلڈ رےکارڈ مےں درج کرلےا گےا ہے۔6 سالہ چارلی نامی اس کتے کے بھونکنے کی آوازایک مقابلے کے دوران گےنزانتظامےہ نے پےمائشی اسکےل پر113.1ڈےسی بےل(Decibel)رےکارڈ کی ہے۔اس منفرد صلاحےت کے حامل چارلی کا نام دنےا کے سب سے بلند آواز کتے کی حےثےت سے گےنز بک آف ورلڈ رےکارڈ مےں شامل کرتے ہوئے اس کے مالکان کو باقاعدہ اعزازی سند سے بھی نواز ا گےاہے۔

0 comments:

Post a Comment