Tuesday 26 March 2013

زغرب …این جی ٹی …ماچس کی تیلیاں آگ جلانے کے کام آتی ہیں لیکن ہم آج آپ کو اس کا کچھ انوکھا استعمال دکھاتے ہیں۔ کروشیا سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت آرٹسٹ نے ہزاروں ماچس کی تیلیوں کو گلو کی مدد سے چپکاتے ہوئے یہ دیدہ زیب اور دلکش گاڑیوں کے ماڈل تیار کئے ہیں۔لکڑی کی تیلیوں سے تیار کی گئی یہ گاڑیاں صرف ماڈل ہی نہیں بلکہ انہیں حرکت دینا اور چلانا بھی ممکن ہے ۔

0 comments:

Post a Comment