Saturday 30 March 2013

لاہور....فیصل آباد وولفزاورسیال کوٹ اسٹالینزفائنل میںپہنچ گئیں جبکہ فیصل آباد وولفز نے لاہورلائنز کو شکست دےدی۔سیال کوٹ اسٹالینز نے راول پنڈی ریمز کوہرادیا۔سپرایٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کافائنل آج فیصل آباد وولفزاورسیال کوٹ اسٹالینز کے درمیان ہوگا۔سیمی فائنل میں فیصل آباد نے لاہورلائنزاورسیال کوٹ نے راول پنڈی ریمز کوشکست دی۔

0 comments:

Post a Comment