Wednesday 27 March 2013

پی ٹی سی ایل نے اپنے ایوو صارفین کے لیے ٹیرف پلان میں ترمیم کی ہے۔ ایوو کے صارفین کے لیے ڈے پلان پیکج پر 200 روپے چارج کیے جائیں گے اور یہ پیکج دو دن کے لیے موزوں ہو گا۔
اسی طرح دوسرے پیکجز میں بھی اصلاحات کی گئی ہیں جنکی تفصیل ذیل میں دستیاب ہے۔
پی ٹی سی ایل نے پری پیڈ پلان کے لا محدود پیکجز پر 100 جی بی کے منصفانہ استعمال کی پالیسی لاگو کی ہے جو پہلے واقعی لامحدود تھا۔ پوسٹ پیڈ صارفین پی ٹی سی ایل ایوو سے اب بھی لامحدود لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھیے۔۔۔
پی ٹی سی ایل ایوو پری پیڈ پیکجز:
Packages Monthly Charges Volume Additional Usage / Mb
EVO DayPass 3GB Rs. 200/2days 3GB* -
EVO GO 5GB Rs. 899 5 GB Rs.0.10/Mb
EVO LITE 30GB Rs. 1200 30 GB Rs.0.10/Mb
EVO Max Rs. 2100 Unlimited** Rs.0.1/Mb
EVO 256Kbps
Prepaid
Rs. 1200 Unlimited -
  • منصفانہ استعمال کی پالیسی 1 جی بی پر 24 گھنٹوں کے اندر اندر لاگو ہوتی ہے۔
  • 100GB کے مناسب استعمال کی پالیسی لاگو ہوتی ہے۔
پی ٹی سی ایل پوسٹ پے پیکج:
EVO Package Monthly Charges Billing Mode Download Limit
EVO Postpaid Unlimited
Rs. 2,100
PTCL Landline Billing or
Advance Billing
Unlimited
پی ٹی سی ایل ایوو 256 کے بی پی ایس پیکجز:
Billing Options Monthly Charges Payment Type
PTCL Landline Billing Rs.1199 Billed in PTCL Landline bill
Advance Line Rental package Rs.1199 Advance payment at PTCL OSS, designated bank or using any smart recharge method.
پی ٹی سی ایل نے کہا ہے کہ موجودہ ڈے پاس اور لائٹ 10 جی بی کسٹمرز اسی پیکجز پر رہیں گے جب تک وہ خود نئے پیکجز پر آپٹ نہ کریں۔ موجودہ صارفین ایک کال یا ای-میل کے زریعے نئے پیکجز منتخب کر سکتے ہیں؛جبکہ پیکیج کی تبدیلی اور سبسکرپشن کے لیے ہیپل لائن پر کال کی جا سکتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment