Tuesday, 19 March 2013


لندن …این جی ٹی …آپ نے جدید اور دیدہ زیب انداز میں ڈیزائن کر دہ گھر تو بے شمار دیکھے ہو ں گے لیکن بر طانوی کا ؤنٹی Suffolkمیں ایک ایسا منفرد گھر بھی مو جود ہے جو پہاڑ کی ڈھلوان کے کنارے با کمال توازن سے کھڑا ہو ا ہے۔اس گھر کو پہاڑ کے کنارے اس انداز میں تعمیر کیا گیا ہے کہ نصف گھر پہاڑ کی ڈھلوان جبکہ نصف زمین سے اوپر فضا میں لٹکا ہوا ہے۔بر طانیہ میں Balancing Barnنام سے پہچانے جانے والا یہ انوکھا گھر اسٹیل اور لکڑی سے بنایا گیا ہے جو اپنی انفرادیت اور انوکھے پن کے باعث اس کاؤنٹی میں آنے والے افراد کی تو جہ کا مر کز بن جا تا ہے۔

0 comments:

Post a Comment