Saturday 30 March 2013

میامی....اعصام الحق اوران کے ڈچ پارٹنرجولین روزے نے میامی اوپن ٹینس کافائنل جیت لیا ، پاک ڈچ جوڑی نے پولینڈکے مارسن متکوسی اور موریس فیرسٹن برگ کو شکست دیدی ۔ میامی اوپن ٹینس کے فائنل میں اعصام الحق اورروزے کی کامیابی کا اسکور4-6اور1-6رہا ۔

0 comments:

Post a Comment