Saturday 30 March 2013

ممبئی …بالی وڈ فلم” ہمت والا“ باکس آفس پر دھوم مچانے میں ناکام ہوگئی ہے ، مہنگی فلم دو دن میں صرف 22 کروڑ ہی کماپائی ۔ دو دن میں 22 کروڑ ویسے تو کمائی زیادہ لگتی ہے لیکن ہمت والا کیلئے یہ کمائی بہت کم ہے، کیونکہ اجے دیوگن کی اس نئی فلم پر لاگت بھی کافی آئی ہے اور فلم بیچی بھی بہت مہنگے داموں پر گئی ہے، فلم ویسے تو رو پیٹ کر شاید 100 کروڑ کمالے لیکن ڈسٹری بیوٹرز اس فلم کی وجہ سے کافی نقصان اٹھائیں گے۔

0 comments:

Post a Comment