Saturday, 30 March 2013

لندن … طبی ماہرین کے مطابق نہ صرف زیتون کا تیل بلکہ اس کی خوشبو بھی صحت کیلئے فائدہ مند ہے اور یہ مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق زیتون کے تیل کی خوشبو صحت کیلئے انتہائی مفید ہے جو لوگ ایسی غذا کا استعمال کرتے ہیں جس میں زیتون کے تیل کی خوشبو شامل ہو۔ وہ کم کھانے میں ہی اپنی غذائی ضروریات پوری کر لیتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کا وزن بھی نہیں بڑھتا۔ جبکہ زیتون کے استعمال سے بلڈ شوگر بھی کنٹرول میں رہتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment