Monday 25 March 2013

اوٹاوا....پہاڑ سر کرنے جےسی مہم جوئی کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی لیکن کینیڈاکے ان معمر ترین میاں بیوی نے ناصرف یہ خطرناک کارنامہ سرانجام دیا بلکہ نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا ہے۔85سالہ مارٹن اور 84 سالہEsther نے اس عمر میں ناصرف افریقہ کی بلند ترین چوٹی Kilimanjaro سَر کرتے ہوئے دنیا کے معمرترین کوہِ پیما جوڑے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے بلکہ اپنا نام ریکارڈ بکس میں درج کرا دیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment