Monday 25 March 2013

صبح کو پانی پینے کے پانچ فوائد

  • آپکے لمفی نظام کو متوازن رکھتا ہے۔ یہ غدود آپکو روزانہ کے کام کرنے، آپ کے جسم کے سیال مادوں کو متوازن رکھنے اور انفیکشن سے لڑنے میں مدد دیتا ہے۔
  • پانی جون سے ٹاکسن کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اور آپکی جلد کو صاف اور چمکدار بنانے میں مدد دیتا ہے۔
  • وزن میں کمی میں مدد ملتی ہے۔ صبح کو کم از کم 16 اونس ٹھنڈا پانی پینا آپکے عمل تحول کو 24 فیصد تک بڑھا دیتا ہے۔
  • نئے خون اور عضلات کے خلیات کی پیداوار بڑھ جاتی ہے۔
  • خالی معدے میں پانی پینا قولون(بڑی آنت) کو صاف کرنے میں مدد دیتا ہے۔ جس سے یہ آسانی سے غذائی اجزاء جذب کرتی ہے۔ 

0 comments:

Post a Comment