لندن…این
جی ٹی…مسکرانے کو خوشی میں اضافے اور مو ڈ خو شگو ار کر نے کا ایک طر یقہ
بتا یا جا تا ہے تا ہم ایک حالیہ تحقیق میں انکشا ف کیا گیاہے کہ زبر دستی
مسکرانا ڈیپریشن میں اضا فے کا با عث بھی بن سکتاہے ۔ تحقیق میں بتایا گیا
ہے ایسے ادارے جہاں ملازموں کو ہر وقت مسکر انے کے ہدا یت دی جا تی ہے وہاں
کا م کر نے والے افراد ڈیپریشن کا شکا ر ہو سکتے ہیں ۔ماہرین کا کہناہے کہ
زبر دستی مسکرانا کا م کر نے کی صلا حیت کو متا ثر کرتا ہے جبکہ قدرتی
مسکر اہٹ نہ صر ف مو ڈ خو شگو ار بنا تی ہے جبکہ ذہنی صلا حیتوں پر بھی
مثبت اثر ڈالتی ہے ۔Tuesday, 19 March 2013
زبر دستی مسکرا نا ڈیپریشن کا با عث بن سکتاہے
Posted by Unknown on 02:57 with No comments
لندن…این
جی ٹی…مسکرانے کو خوشی میں اضافے اور مو ڈ خو شگو ار کر نے کا ایک طر یقہ
بتا یا جا تا ہے تا ہم ایک حالیہ تحقیق میں انکشا ف کیا گیاہے کہ زبر دستی
مسکرانا ڈیپریشن میں اضا فے کا با عث بھی بن سکتاہے ۔ تحقیق میں بتایا گیا
ہے ایسے ادارے جہاں ملازموں کو ہر وقت مسکر انے کے ہدا یت دی جا تی ہے وہاں
کا م کر نے والے افراد ڈیپریشن کا شکا ر ہو سکتے ہیں ۔ماہرین کا کہناہے کہ
زبر دستی مسکرانا کا م کر نے کی صلا حیت کو متا ثر کرتا ہے جبکہ قدرتی
مسکر اہٹ نہ صر ف مو ڈ خو شگو ار بنا تی ہے جبکہ ذہنی صلا حیتوں پر بھی
مثبت اثر ڈالتی ہے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment