Tuesday, 19 March 2013


واشنگٹن....سلائیڈ پر پھسلتے ہوئے زمین تک آناخطرناک تومعلوم ہوتا ہے لیکن شاید اس کتے کےلئے یہ کافی آسان ہے۔ بچوں کے پلے گراﺅنڈ میں موجوداس کتے کو تو ذرادیکھئے جو پھسلنے کی خواہش دل میں لئے سلائیڈ پر جا پہنچا ہے اور دلچسپ انداز میں سرکتا ہوا زمین تک آتا ہے ۔لگتا ہے اس کتے کو اس کام کی کافی پریکٹس ہے اسی لئے تویہ سیڑھیوں کو استعما ل کیے بغیر سلائیڈپر اچھل کر چڑھتااور پھسل کر تفریح کر نے میں مصروف ہے ۔

0 comments:

Post a Comment