ویٹی
کن سٹی....پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر منا رہی ہے
۔عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
وہ مذہب سے دور ہونے والے افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ خدا سے اپنا تعلق
پھر سے جوڑ لیں۔ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس نے ایسٹر کی شبینہ عبادات کے
موقع پر خطاب میں کہاکہ اگر کچھ لوگوں کے دل میں اب بھی خدا سے کچھ دوری
موجود ہے تو وہ آگے بڑھیں۔اتوار کو ایسٹر کی تقریبات اور پوپ کا خطاب سننے
کے لیے ہزاروں لوگوں کے جمع ہونے کی توقع ہے۔ اس موقع پر حضرت عیسیٰ ؑ سے
منصوب مقدس اشیا کی نمائش کی جائے گی۔
Saturday, 30 March 2013
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ایسٹر کا تہوار منایا جارہا ہے
Posted by Unknown on 21:59 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment