Tuesday 26 March 2013

نیویارک… این جی ٹی… آپ نے اسکیٹنگ کے کئی ماہر افراد دیکھے ہونگے اور ایسے ہی چند ماہر امریکی نوجوانوں سے ہم آپ کی ملاقات کرواتے ہیں جنہوں نے سب وے ٹریکس پر اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے خطرناک کرتب دکھائے ۔ ان نوجوانوں نے امریکی شہر نیو یارک کے ایک سب وے اسٹیشن میں اسکیٹنگ سے لطف اندوز ہو نے کے ساتھ ساتھ بورڈ پر مہارت سے کر تب بھی کر کے دکھائے۔ اس حیرت انگیز مظاہرے کے دوران ان کھلاڑیوں نے توازن بر قرار رکھتے ہوئے اس اندازسے اسکیٹنگ کی کہ نہ تو یہ پھِسلے اور نہ ہی گِرے، ٹھیک کہتے ہیں مہارت ہو تو ایسی!

0 comments:

Post a Comment