Tuesday 26 March 2013

چلتی کا نام گاڑی

Posted by Unknown on 01:36 with No comments
نیویارک… این جی ٹی… آپ نے کئی جدید اور لگژری گاڑیاں تو سڑکوں پر دیکھی ہونگی لیکن کبھی ایسی گاڑی میں کسی کو سفر کرتے دیکھا ہے کیا ؟۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والی اس گاڑی کو ہی دیکھ لیجئے جس کا کوئی حصہ بھی سلامت نہیں۔ نا تو چھت ہے نا ہی دروازے ہیں لیکن اس ٹرک کے مالک کو اپنی خستہ حال گاڑی اتنی پسند ہے کہ وہ اس میں ہی سفر کرنا پسند کرتے ہیں۔بغیر باڈی کایہ ٹوٹا پھوٹا ٹرک جب سڑک پر چلتا ہوا نظر آتا ہے تو لوگ رُک کر اسے دیکھے بغیر نہیں رہ سکتے البتہ اپنی بدحالی کے باوجو د یہ سوار کو منز ل تک ضر ور پہنچا دیتا ہے اسی لیے تو کہتے ہیں کہ چلتی کا نام گاڑی۔

0 comments:

Post a Comment