Tuesday 26 March 2013

نیویارک…این جی ٹی …صا ف ستھر ا رہنے پر تو شا باشی ملتی ہی ہے لیکن امریکا میں گند ے رہنے پر بھی انعا م دیا جا تا ہے ۔ امریکی ریا ست ورمونٹ میں بدبو دار جو توں کے سالا نہ مقا بلے کا انعقا د کیا گیا جس میں بڑ ی تعد اد میں نو جو انوں نے ایسے گندے اور بد بو دا ر جو تو ں کے سا تھ شرکت کی کہ ججز بھی ناک بند کر نے پر مجبو ر ہو گئے ۔ سب سے گندے جو توں کا یہ مقابلہ کیسی( Casey )نامی لڑکی نے جیت کر ڈھا ئی ہزار ڈالر کا انعا م حاصل کرلیا ۔

0 comments:

Post a Comment