Friday 22 March 2013

Claim Of Prophethood

Posted by Unknown on 22:41 with No comments
 دعوٰی نبوت

امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے زمانے میں کسی شخص نے نبوّت کا دعوٰی کر دیا۔ آپ کو پتا چلا تو اعلان فرمایا:
"اس شخص سے نبوْت کی دلیل طلب کرنے والا بھی کافر ہو جائے گا،
اس لیے کہ آپ صلّی اللہ علیہ وسلّم ارشاد فرما چکے ہیں،
« لا نبيَّ بعدي » ۔۔ یعنی میرے بعد کوئی نبی نہیں۔"

(بحوالہ۔۔ امام اعظم کے حیرت انگیز واقعات)

0 comments:

Post a Comment