Saturday 23 March 2013

Unity... اتحاد

Posted by Unknown on 00:08 with No comments
پاگل خانے کی رپورٹنگ کے لیے آئے ایک اخباری رپورٹر نے پاگل خانے کے سپرنٹنڈنٹ سے پوچھا۔
"یہاں پورے سو پاگل ہیں لیکن ان خطرناک پاگلوں کی نگرانی کے لیے صرف دو سپاہی آپ نے رکھے ہیں۔
کیا یہ سو پاگل ان دو سپاہیوں پر قابو پا کر یہاں سے بھاگ نہیں جائیں گے؟؟"
"ہرگز نہیں جناب"۔ پاگل خانے کے سپرنٹنڈنٹ نے کہا۔
"پاگلوں میں کبھی اتحاد نہیں ہوتا۔ اس لئے یہ سب مل کر یہ پروگرام بنا ہی نہیں سکتے۔"

0 comments:

Post a Comment