Wednesday 6 March 2013

Crowd.... ہجوم

Posted by Unknown on 02:47 with No comments

ایک صاحب بھری بس میں مسافروں میں پھنسے کھڑے ہوئے تھے ۔ انکے قریب ہی ایک بھاری بھرکم مسافر کھڑا تھا
اچانک انہوں نے اس موٹے آدمی سے پوچھا: آپ کے خیال میں سسک سسک کر مرنا اچھا ہے یا ایک دم مر جانا ؟ "
بھاری بھر کم مسافر بولا " ظاہر ہے کہ ایک دم مر جانا اچھا ہے ۔ "
وہ صاحب بولے " تو خدارا اپنا دوسرا پاؤں بھی میرے پاؤں پر رکھ دیں ۔ "

0 comments:

Post a Comment