Sunday, 17 March 2013

Demur تردد

Posted by Unknown on 03:03 with No comments

ایک صاحب مچھلی والے کی دکان میں داخل ہوئے اور بولے:
”میں پانچ عدد تازہ مچھلیاں خریدوں گا لیکن طریقہ یہ ہو گا کہ میں ذرا دور کھڑا ہو جاتا ہوں۔ تم لوگ ایک مچھلی میری طرف پھینکو میں اسے کیچ کروں گا۔”
"اتنے تردد کی کیا ضرورت ہے۔؟“
دکان دار نے پریشان ہو کر پوچھا.
”دراصل مجھے جھوٹ بولنے کی عادت نہیں ہے میں گھر جا کر کہنا چاہتا ہوں کہ یہ مچھلیاں میں نے پکڑی ہیں۔" ان صاحب نے جواب دیا۔

0 comments:

Post a Comment