فضائل سورة النّصر
اس سورت کی تلاوت ہر قسم کی مراد پوری ہونے کے لیے بہت مفید ہے، بشرطیکہ اس سورت کو علیحدگی میں بیٹھ کر 123 مرتبہ پڑھا جائے۔ البتہ ہر نماز کے بعد اگر اسے سات مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیا جائے تو ہر مشکل آسان ہوتی چلی جائے گی۔ اس سورت کو کثرت سے پڑھنے کا معمول بنانے سے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور عبادت الٰہی کی طرف رغبت اور شوق پیدا ہوتا ہے۔

0 comments:
Post a Comment