Saturday 23 March 2013

Fire On Tree... درخت پر فائر

Posted by Unknown on 22:44 with No comments

ایک صاحب بینائی کمزور ہونے کے باوجود شکار کے بے حد رسیا تھے۔۔۔۔ ایک دن وہ اپنے دوست کے ساتھ شکار پر گئے ۔
جنگل میں شکار کے دوران اچانک ان صاحب کے سامنے کوئی چیز آئی تو انہوں نے اس پر فائر کھول دیا ور اپنے دوست سے پوچھا ۔۔
" یہ جو میں نے جانور شکار کیا ہے ، اسے کیا کہتے ہیں ؟ "
" اس جانور کو درخت کہتے ہیں ۔ " دوست نے جواب دیا ۔

0 comments:

Post a Comment