Saturday 23 March 2013

Introduction... تعارف

Posted by Unknown on 22:39 with No comments

ایک پروفیسر صاحب پُر ہجوم سڑک پر کار میں جا رہے تھے۔ کسی وجہ سے انہیں ایک دم بریک لگانا پڑا۔ پیچھے سے آنے والی گاڑی ان کی کار سے ٹکرا گئی۔ گاڑی کا ڈرائیور غصے کے عالم میں ان کے پاس آیا اور کہنے لگا۔ "احمق،بےوقوف،گدھا
اسکی بات ختم ہونے پر پروفیسر صاحب نے کہا۔ "اور مجھے پروفیسر دلبر خان کہتے ہیں"۔

0 comments:

Post a Comment