Saturday 9 March 2013


پانچ گناہوں کے پانچ ہولناک نتائج

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ :

"جس قوم میں خیانت عام ہو جاتی ہے اس کے دل میں رعب ڈال دیا جاتا ہے۔ اور جس قوم میں میں زنا عام ہو جاتا ہے ان میں اموات کثرت سے واقع ہونے لگتی ہیں۔ جو قوم ناپ تول میں کمی کرتی ہے ان کا رزق بند کر دیا جاتا ہے۔ جو حق کے خلاف فیصلے کرتی ہے اس میں خونریزی عام ہو جاتی ہے۔ اور جو قوم عہد شکنی کرتی ہے ان پر دشمن تسلط ہو جاتا ہے۔

موطا امام مالک،ص 476، موطا امام محمد،ص 369

0 comments:

Post a Comment