Wednesday, 13 March 2013

Flexible Tent Prepared By Concrete.

Posted by Unknown on 04:16 with No comments

کنکریٹ سے تیار کردہ لچکدار خیمہ
لندن…این جی ٹی … 
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے انجینئرز نے کنکریٹ کی مدد سے ایک ایسا منفرد خیمہ تیار کر لیا ہے جو نا صرف لچکدار ہے بلکہ نہایت مضبوط بھی ہے۔اپنی نوعیت کے اس انوکھے ٹینٹ کو میخوں اور رسیوں کی مدد سے زمین میں نصب نہیں کیاجاتابلکہ ائیر پمپ کے ذریعے اس میں ہوا بھری جاتی ہے اور مکمل ہوا سے بھر جانے کے بعد یہ خود بخود سیدھا کھڑا ہو جاتا ہے ۔اب چاہے آگ لگے یاطوفانی ہوائیں چلیں، شدید بارشیں ہوں یا چلچلاتی دھوپ مکمل طورپر محفو ظ رہتے ہوئے خیمہ جوں کا توں کھڑا رہے گا ۔

0 comments:

Post a Comment