ویت نام: پین کی مدد سے دلکش ڈرائنگ بنانے والا روبوٹ
ہنوئی
…این جی ٹی …
دنیا بھر میں منفرد انداز اور صلا حیتوں کے حامل لاتعداد
روبوٹس بنائے جاتے ہیں لیکن ویت نام میں ایک نجی روبوٹ ساز کمپنی نے ایسا
جدید ٹیکنالوجی کا حامل روبوٹ تخلیق کیا ہے جودلکش ڈرائنگ بنانے کی صلا حیت
رکھتا ہے۔
'SketRobo'نامی اس روبوٹ میں کیمرہ اور چہروں کو پہچاننے کیلئے
سوفٹ وئیر نصب کیا گیا ہے جن کے ذریعے یہ با آسانی بیٹھ کر پین کے ذریعے
ماہر آرٹسٹوں کی طرح ڈرائنگ بناتا اور سب کو حیران کر تا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment