ٹوکیو کے ریسٹورنٹ میں مٹّی سے پکے کھانے پیش کیے جانے لگے
ٹوکیو…
کھانا پکانے میں صفائی کا خیال رکھنا نہایت اہم ہے لیکن ٹوکیو کے ریسٹورنٹ میں
مٹّی سے بنے کھانے پیش کیے جا رہے ہیں ۔ ٹوکیو کے مہنگے ترین ریسٹورنٹ میں
پیش کیے جانے والے زمین کی دس میٹر گہرائی سے حاصل کی جانے والی مٹی سے
تیا ر کیے جا تے ہیں جو انتہا ئی مہنگے داموں پرفر وخت کیے جا رہے ہیں
۔مٹی سے بنے کھا نوں کا چکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ کھانا شروع کر نے
سے پہلے وہ گھبرائے لیکن کھانے کا ذا ئقہ انہیں پسند آیا ۔

0 comments:
Post a Comment