Friday 8 March 2013

Knowledge About Quran

Posted by Unknown on 19:41 with No comments

قرآنی معلومات

قرآن مجید کا سب سے پہلا فارسی زبان میں ترجمہ شیخ مصلح الدین سعرلی رضی اللہ عنہ نے کیا۔

قرآن مجید کا سب سے پہلا روسی زبان میں ترجمہ سینٹ پیٹرز نے کیا۔ 

  قرآن مجید کا سب سے پہلا انگریزی ترجمہ ڈاکٹر عبدالحکیم نے کیا۔

قرآن مجید کا سب سے پہلے ہندی زبان میں ترجمہ ڈاکٹر احمد شاہ نے کیا۔ 

0 comments:

Post a Comment