Tuesday 12 March 2013

Fragrance buds.....

Posted by Unknown on 00:33 with No comments

مہکتی کلیاں
انسان کو خیالات کا بُلند ہونا چاہیےباتوں کا نہیں کیونکہ ایک چھوٹا پرندہ اونچی عمارت پر بیٹھ کر عقاب نہیں بن جاتا۔
آپ کی زبان سے نکلا ہوا ہر لفظ آپ کی شخصیّت کو ظاہر کرتا ہے۔
سورج نے کبھی اپنی روشنی کے دلائل نہیں دیے،جو کسی مقصد کے لیے مرتے ہیں وہ مرتے نہیں اور جو بے مقصد جیتے ہیں وہ جیتے نہیں۔
اگر شخصیّت میں پختگی ہو تو عادات میں سادگی خود بخود آجاتی ہے۔
اگر تم والدین کی باتوں پر توجّہ دو تو لوہے کی،پتھر کی سِلیں بھی تمہارے ہاتھوں موم بن جائیں گی۔

0 comments:

Post a Comment