Tuesday 26 March 2013


 مسلمان بھائی کے روکے ہوئے حق سے نجات پا لو

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا

جس کےپاس اپنے کسی (مسلمان ) بھائی کا کوئی حق روکا ہوا ہو تو وہ اس سے نجات پا لے کیونکہ وہاں (آخرت میں ) نہ تو درھم ہوں گے اور نہ ہی دینار (جنہیں دے کر جان چھڑا لی جائے ، لہذا ) اس سے پہلے کہ اُس حق والے بھائی کے لیے حق روکے رکھنے والے کی نیکیوں میں سے نیکیاں لے لی جائیں اور اگر اس حق روکے رکھنے والے کے پاس نیکیاں نہیں تو حق والے بھائی کے گناہوں میں سے گناہ اس حق روکے رکھنے والے پر ڈالے جائیں
صحیح البخاری / حدیث 6169 /کتاب الرقاق / باب 48

0 comments:

Post a Comment