Monday 11 March 2013

Getting Directed

Posted by Unknown on 22:04 with No comments

 ہدایت پانے والے

ہم تو صرف ہدایت کرنے والے ، اور دوسروں کو اپنی عقل مندی کے قائل کرنے کی کوشش کرنے والے ہیں۔
جبکہ وہ دیہاتی ، جنہیں ہم گنوار کہتے ہیں ، وہ میری نظر میں ہدایت پانے والے لوگ ہیں ۔ خدا عاجزی کو پسند
کرتا ہے۔ فخر، تکبر اور زعم کے ماروں سے اسے کوئی غرض نہیں ۔ وہ تو اس کی طرف قدم بڑھاتا ہے ، جو
اسے پیار سے یاد کرتا ہے ، سوچتا ہے اور محبت رکھتا ہے ۔

اشفاق احمد زاویہ 3 لچھے والا صفحہ 29

0 comments:

Post a Comment