Friday 8 March 2013

Great people Great Sayings

Posted by Unknown on 18:38 with No comments

بڑے لوگ بڑی باتیں

زندگی کا وقفہ نہایت قلیل ہے لیکن اگر مصیبت ہوتو یہ کافی طویل ہے۔

 (سقراط)

دنیا میں سب سے اچھا سوال یہ ہے کہ میں کیا نیکی کرسکتاہوں۔

  (فرینکلن)

گناہ پر عذاب نہ آنا اس کے جائز ہونے کی دلیل نہیں ہے۔ 

بدکاروں سے دور رہنا چاہیے ورنہ نیکوکار بھی زد میں آجاتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment