Friday 8 March 2013

I am breathing...

Posted by Unknown on 19:05 with No comments
ٹکٹ گھر کے سامنے لمبی قطار لگی ہوئی تھی۔
 ایک دبلے پتلے آدمی کے پیچھے ایک موٹا تازہ آدمی کھڑا تھا۔
 دبلے پتلے آدمی نے موٹے سے کہا
 یار دھکے تو نہ دو۔
 موٹے آدمی نے کہا
 دھکے کہاں دے رہا ہوں
 میں تو سانس لے رہا ہوں۔

0 comments:

Post a Comment